the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
اترپردیش کے وزیر اعلی اکھلیش یادو نے نمک کی قلت کی پھیل رہی افواہوں کا نوٹس میں لیتے ہوئے کہا کہ ریاست میں نمک کی دستیابی کی کوئی کمی نہیں ہے اور یہ کافی مقدار میں دستیاب ہے۔وزیر اعلی نے عوام سے اپیل کی کہ اس سلسلے میں پھیلائی جا رہی



افواہوں پر قطعی توجہ نہ دیں اور غیر ضروری خریداری نہ کریں۔مسٹر یادو نے خوراک محکمہ کے چیف سیکرٹری، اور تمام ضلعی حکام کو ہدایات دی ہیں کہ نمک کے سلسلے میں کسی بھی قسم کی ذخیرہ اندوزی اور کالابازاری اور مصنوعی فقدان پیدا کئے جانے سے روکا جائے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.